Sr. | English Words | Urdu Words |
11946 | SENATORIAL COURTESY R Noun Report Error! | احترام سینیٹر ۔ ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کی ایک پارلیمانی روایت جس کے مُطابِق وہاں کی سینیٹ صدر کے کسی ایسے مامور کی توثیق نہیں کرتی ۔ |
11947 | SENATORIAL DISTRICIT R Noun Report Error! | حلقہ سینیٹر ۔ کسی ریاست کے انتخابی حلقوں میں سے کوئی ایک مُختص حلقہ ۔ |
11948 | SENATORIAL DISTRICT R Noun Report Error! | سنیٹر کا انتخابی حلقہ ۔ |
11949 | SENATORIAL ORDER R Noun Report Error! | جمہوریہ روم کے شہریوں کے تین درجوں میں سے سب سے اونچا درجہ ۔ |
11950 | SENATORIALLY R Adverb Report Error! | سینیٹر کے طور پر ۔ |