Sr. | English Words | Urdu Words |
27086 | SOCIAL CONTRACT R Noun Report Error! | معاہدہ عمرانی ۔ عمرانی معاہدہ ۔ |
27087 | SOCIAL CONTROL R Noun Report Error! | سماجی ظبط ۔ |
27088 | SOCIAL COSTS R Adjective Report Error! | وہ لاگت جو لوگوں کی خوشی اور خوشحالی پر آئے اور جس کو مقداروں میں ظاہر کرنا مشکل ہو ۔ |
27089 | SOCIAL CREDIT R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ صنعتی منافع عام ارکانِ معاشرہ میں بٹ جانا چاہیے ۔ معاشرتی سرمایہ کاری کا نظریہ ۔ |
27090 | SOCIAL DEMOCRACY R Noun Report Error! | اشتراکی جمہوریت ۔ ایک سیاسی نظریہ جِس کی بُنیاد مار کِسی اقتصاد پر مبنی سیاسی تخیل پر ہے اور جو سرمایہ داری سماج سے اشتراکی سماج کی جانِب جمہوری وسائل ۔ |