Sr. | English Words | Urdu Words |
32706 | SPONGE R
Report Error! | اسفنج ۔ |
32707 | sponge R Phrase Report Error! | سپونج پوری فیرا ۔ مسام دار ۔ اسفنج ۔ اسفنجوں کا فائلم ۔ بحری حونیئے ۔ غیر فقاریہ اور کمتر کثیر خلوی حیوانات یہ ساکن ۔ غیر متشاکل یا قطری طور پر متشاکل ہوتے ہیں ۔ |
32708 | SPONGE R Adjective Report Error! | سفنج ۔ |
32709 | SPONGE R Adjective Report Error! | اسفنج ۔ مسام دار آبی جاندار اس کا ڈھاچہ مضبوط لچکدار اور باہم جڑے ریشوں پر مبنی اور جسم سبو نما تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
32710 | SPONGE R Verb Report Error! | طفیلی بن کر رہنا ، دوسروں کے سر رہنا ۔ |