Sr. | English Words | Urdu Words |
31961 | SPIRALLTY R Adverb Report Error! | مرغُولے کے انداز میں |
31962 | SPIRALLY R
Report Error! | چکر کی طرح ۔ |
31963 | SPIRANS, SPIRO-COMPOUNDS R
Report Error! | سپائرینز ، سپائرو مرکبات ۔ ان سے مراد مرغولہ دار مرکبات ہیں ۔ ایسے مرکبات جن کے مالیکیولز ایک مشترکہ ایٹم میں حصہ دار ہوتے ہوئے یعنی مرغولہ بناتے ہوئے دو حلقوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |
31964 | SPIRANT R Noun Report Error! | سانس کی رگڑ کے بغیر ادا ھونے والے حروفِ صحیح |
31965 | SPIRANTISM R
Report Error! | سا نس خارج کر کے اداکیا جانا ۔ |