| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31036 | SPELL DOWN R Verb Report Error! | ہجے کے مقابلے میں شکست دینا ۔ |
| 31037 | SPELL OH R
Report Error! | کام بند کرنے کا اشارہ یا حکم ۔ |
| 31038 | SPELL OUT R Verb Report Error! | ہجے کر کرکے پڑھانا ۔ لفظ یا کتاب کا مشکل سے حرف کر کے پڑھنا ۔ |
| 31039 | SPELL-CHECK R Noun, Verb Report Error! | کسی متن کا کمپیوٹر کے املا پرکھنے والے عمل سے گزرنا ۔ کمپیوٹر پروگرام کے املا پارکھ کے ذریعے املا پر نظر ثانی کرنا ۔ |
| 31040 | SPELLBIND R Verb Report Error! | دم بخود کردینا ۔ |