Sr. | English Words | Urdu Words |
23506 | skip distance R Phrase Report Error! | چھوٹا فاصلہ ، سکپ فاصلہ : کم ازکم فاصلہ جس پر آسمانی موج کو پالینا ممکن ہے ۔ |
23507 | SKIP DISTANCE R Noun Report Error! | چھوٹا یا مختصر فاصلہ ۔ سکیپ فاصلہ ۔ |
23508 | SKIP HOIST R Noun Report Error! | ڈول ۔ |
23509 | SKIP IT R Verb Report Error! | کسی موضوع وغیرہ کو چھوڑو ۔ جانے دو ۔ بھاگ جانا ۔ چنپت ہونا ۔ |
23510 | SKIP ROPE R Noun Report Error! | ایک رسی جس کے دونوں طرف لکڑی کے دستے لگے ہوتے ہیں اور لڑکیاں اس سے پھلانگتی ہیں ۔ |