Sr. | English Words | Urdu Words |
27761 | SOLAR BATTERY R Noun Report Error! | شمسی بیٹری ۔ ایک اختراع جِس میں ضیا وولٹائی خانوں کے ذریعے سورج کی توانائی کو برقی قُوت میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ |
27762 | SOLAR CALENDER R Noun Report Error! | شمسی جنتری ۔ شمسی تقویم ۔ شمسی کیلنڈر ۔ |
27763 | SOLAR CAUTERY R Noun Report Error! | مکوۃ شمسیہ |
27764 | solar cell R Phrase Report Error! | شمسی خانہ : ایک برقی سیل جو سورج سے توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرتا ہے ۔ مصنوعی سیاروں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
27765 | SOLAR CELL R Noun Report Error! | شمسی خانہ ۔ وہ سیل جِس کے ذریعے سُورج کی روشنی کو برقی توانائی میں بدل لیا جاتا ہے ۔ |