| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41451 | SUBDUCTION R Noun Report Error! | قشر زمین کے کسی بھی تختے یا قطعے کا نیچے اور پہلو کی طرف کھسک کر کسی دوسرے تختے کے نیچے گھسنا ۔ تحتی تداخل ۔ تداخلی منطقہ ۔ |
| 41452 | SUBDUE R Verb Report Error! | زیر کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں کرنا ۔ |
| 41453 | SUBDUE R Verb Report Error! | تسخیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ فتح کرنا ۔ قابو پا جانا ۔ مدھم کرنا ۔ |
| 41454 | SUBDUE R Verb Report Error! | فتح کرنا ، زیر کرنا ۔ |
| 41455 | SUBDUE R Verb Report Error! | زیر کر لینا ۔ فتح کر لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ غالب آ جانا |