| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 48431 | SYNCLINAL R Adjective Report Error! | ہم میلانی ۔ مخالف سمت میں نیچے کی جانب ڈھلتا ہوا جو ایک مشترکہ مقام یا خط پر مل جائے ۔ گہرائی میں جا کر مل جانے والی ۔ |
| 48432 | SYNCLINAL AXIS R Noun Report Error! | محور جوفی ۔ وہ خط جہاں انطباق کی دو مخالف سطحیں نشیب میں ملیں ۔ |
| 48433 | SYNCLINE R Noun Report Error! | بالائی انداز سے پڑی ہوئی کوئی سلوٹ ۔ کاسی لف ۔ ہم میلانی سلوٹ ۔ کاسی سلوٹ ۔ |
| 48434 | SYNCLINE R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
| 48435 | SYNCLINORIAL R Noun Report Error! | کاسی ساخت سے متعلق ۔ |