| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 45076 | SUPINATE R Noun, Verb Report Error! | ہَاتھ کو چِت کَرنا ۔ چہرَہ یا ہَتھَیلی اُوپَر کی طَرَف |
| 45077 | SUPINATE R Verb Report Error! | چِت لِٹا دینا ۔ اوپر کے بل کرنا ۔ رکھنا ۔ |
| 45078 | SUPINATION R Noun Report Error! | ہتھیلی یا تلوے اوپر کی طرف کرنا ۔ |
| 45079 | SUPINATION R Noun, Adjective Report Error! | سوپی نیشن سے مراد ہاتھ کو اس انداز سے موڑنا کہ ہتھیلی سب سے اوپر ہو ۔ پاﺅں کو اندر کی جانب اس انداز سے موڑنا کہ اس کی پام یعنی تلوا ابھری رہے ۔ |
| 45080 | SUPINATION R Noun Report Error! | سوپی نیشن سے مراد ہاتھ کو اس انداز سے موڑنا کہ ہتھیلی سب سے اوپر ہو ۔ |