| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 18216 | SHIELD BREAST R Noun Report Error! | پستان پوش (ممدان ، بریزیئر) |
| 18217 | SHIELD BUG R Noun Report Error! | ایک چپٹا ۔ نیم پَر دار کھٹمل کی قسم کا حشرہ جو خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔ |
| 18218 | SHIELD BUGS R Adjective Report Error! | شیلڈ بگز ۔ ڈھال کھٹمل ۔ درختوں اور پودوں کا رس چوسنے والے کھٹمل ۸ سے ۱۰ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ |
| 18219 | SHIELD BUGS R Adjective Report Error! | شیلڈ بگز ۔ ڈھال کھٹمل ۔ درختوں اور پودوں کا رس چوسنے والے کھٹمل ۸ سے ۱۰ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ مختلف قسم کی فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ |
| 18220 | SHIELD FERN R Noun Report Error! | عام سرخس جو جنس سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس میں سپر کی شکل کے زیرہ پوش ہوتے ہیں ۔ |