Sr. | English Words | Urdu Words |
43896 | SUMBLA R Name Report Error! | سنبلہ ۔ ستارہ ۔ آسمانی برج ۔ گیہوں یا جو کی بالی ۔ خوشہ ۔ |
43897 | SUMBUL R Noun Report Error! | بعض پودوں کی جڑوں کے لئے ادستعمال ہوتا ہے جو بطور دوا استعمال ہوتی ہیں ۔ |
43898 | SUMEN R Noun Report Error! | سوزی کا تھن ۔ تشریح بطن زیریں ۔ |
43899 | SUMERA R Name Report Error! | سمیرہ ۔ داستان سنانے والی قصہ کہنے والی ۔ |
43900 | SUMERI R Noun, Name, Historical Report Error! | عراق کی ایک قدیم تہذیب کا نام ہے جو چار ھزار سال قبل مسیح سے لے کر تین ھزار سال قبل مسیح تک دریائے دجلہ و فرات کے درمیان موجود تھی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ لوگ سامی النسل نہیں تھے اور اس علاقے کے باھر سے آئے تھے۔ ان کی زبان اعلیٰ ترقی یافتہ تھی اور وہ لکھنا پڑھنا جانتے تھے۔ ان کی لکھی ہوئی تختیاں قدیم مصر سے ملنے والی تحریر سے بھی پرانی ہیں۔ |