| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 46541 | SWALLO R Noun Report Error! | ایک قسم کا گھونگا جس کی یخنی چین میں پی جاتی ہے ۔ |
| 46542 | SWALLOW R Noun Report Error! | ابابیل ۔ خطاف ۔ پروانہ کی ایک قسم ۔ پالتو کبوتر کی ایک قسم ۔ |
| 46543 | SWALLOW R Noun Report Error! | ابابیل ۔ خطاف ۔ چڑیا یا جنس کا کوئی پرندہ ۔ |
| 46544 | SWALLOW R Noun, Adjective Report Error! | چونے کے پتھر کا خلو ۔ گڑھا ۔ کھڈ ۔ عمق ۔ حلق ۔ نگلنے کی صلاحیت ۔ بھوک ۔ خواہش ۔ |
| 46545 | SWALLOW R Verb Report Error! | نگلنا ۔ کھا جانا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ |