Sr. | English Words | Urdu Words |
7491 | SCREENING R Noun Report Error! | راجع سکریننگ کے ذریعے مرض کا معائنہ ۔ |
7492 | SCREENING DEVICE R Adjective Report Error! | وہ نفسیاتی آلہ جس کے ذریعے سے مخصوص معیار پر بچوں کے نمونوں کا انتخاب کیا جائے ۔ |
7493 | SCREENING RULE R
Report Error! | حجابی ضابطہ ۔ اس کے مطابق مکمل شیل کے الیکٹرونی بادل ایک سکرین (حجاب ) یا تحفظ کا کردار بیرونی مداروں کے الیکٹرانز کے لیے سر انجام دیتے ہوئے انہیں نیوکلیائی کشش سے محفوظ رکھتے ہیں ۔ |
7494 | SCREENINGS R Noun Report Error! | (جَمَع) وہ پَسماندَہ مَواد جِسے چھَلنی کے ذَريعے مَطلُوبَہ مَواد سے الَگ کَر لِيا جائے ۔ چھان ۔ ميل ۔ |
7495 | SCREENINGS R Noun Report Error! | فضلہ ۔ بور ۔ چوکر ۔ |