Sr. | English Words | Urdu Words |
23796 | SLACK SUIT R Noun Report Error! | گھر کے اندر پہننے والا غیر رسمی لِباس ۔ |
23797 | SLACK UP R Verb Report Error! | ریل گاڑی وغیرہ کی رفتار کم کرنا ۔ |
23798 | SLACK WATER R Noun Report Error! | جوار اور بھاٹے کے درمیان کا وقفہ ۔ جب پانی میں کوئی حرکت نہیں ہوتی ۔ |
23799 | SLACK WAX R
Report Error! | سلیک ویکس ۔ چکنی لاکھ جو خام تیل سے فریکشن کے دوران یخ بستگی کے ذریعے یا میتھائل ۔ ایتھائل کیٹون کے عمل سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
23800 | SLACK-BACKED R Adjective Report Error! | ادھ پکی روٹی ۔ نامُکمِل ۔ ٹھیک طرح سے نہ بنی ہوئی ۔ |