Sr. | English Words | Urdu Words |
5816 | SCAVENGER ROLL R Noun Report Error! | کپڑا بننے کی مشین کا بیلن جو الگ تھلگ یا ڈھیلے دھاگوں کو جمع کرتا ہے ۔ |
5817 | SCAVENGER VULTURE R Noun Report Error! | مردار خور گدھ ۔ |
5818 | SCAVENGER-BEETLE R Noun Report Error! | مردار خور بھونرا ۔ |
5819 | SCAVENGER-HUNT R Noun Report Error! | ایک مقابلہ جس میں دو دو آدمیوں کی جماعت کو محدود وقت میں بغیر خریدے ایسی چیزوں کو حاصل کر کے لانے کے لیے بھیجا جاتا ہے جن کو حاصل کرنا کسی قدر مشکل ہے ۔ |
5820 | SCAVENGER-PUMP R Noun Report Error! | انجن سے استعمال شدہ تیل کو ٹنکی تک واپس لانے کا پمپ ۔ |