| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11256 | SELL-OUT R Verb Report Error! | سارا مال فَروخت کَر ڈالنا ۔(بول چال) پوشيدَہ سودے سے دھوکا دينا ۔ |
| 11257 | SELL-UP R Verb Report Error! | دیوالیہ کے مال کو فروخت کر ڈالنا یا نیلام کرا دینا اس کے مہاجنوں کے فائدے کے لیے ۔ |
| 11258 | SELLA R Noun Report Error! | استخوان جمجمہ کا زین نما حصہ ۔ |
| 11259 | SELLA TURCICA R Adjective Report Error! | پیچوٹری کا کم گہرا سوراخ ۔ |
| 11260 | SELLA TURCICA R Noun Report Error! | سیلا ٹَرسیکا ۔ ۔ اَب اِسے پیچُوایٹری فوسا کہا جاتا ہے ۔ سیفلینائیڈ ہَڈّی میں نَشَیب جِس میں پیچُوایٹری غَدُود ہوتی ہے |