Sr. | English Words | Urdu Words |
36561 | STEM R Noun Report Error! | تنا ۔ ساق ۔ کسی پودے کا وہ حِصّہ جو زمین سے باہِر ھوتا ھے اُس پر پتے نہیں ھوتے البتہ شاخیں ھوتی ہیں |
36562 | STEM R Noun Report Error! | قوسِ جہاز ۔ جہاز کا اگلا حِصّہ |
36563 | STEM R Noun Report Error! | تنا ۔ شاخ ۔ ڈالی ۔ ڈنڈی ۔ جہاز کا اگلا حصّہ ۔ |
36564 | STEM ANCHOR R
Report Error! | بحری ۔ مستک لنگر ۔ |
36565 | STEM BACK R Verb Report Error! | کس کر پکڑ نا یا اڑا نا تا کہ کو ئی کھینچ کر نہ لے جا سکے ۔ |