Sr. | English Words | Urdu Words |
7741 | SCROLL R Noun Report Error! | مرغول ، پیچک |
7742 | SCROLL BAR R Noun Report Error! | کمپیوٹر کے پردے پر کنارے کی طرف لمبی پٹی جس کے زریعے متن یا مواد کو ماوس کے زریعے اُوپر یا نیچے کیا جا سکتا ہے ۔ |
7743 | SCROLL BAR R Noun Report Error! | سکرول بار ۔ چند گرافیکل یوزر انٹرفیسز میں ایک عمودی یا افقی بار جو ڈسپلے ایریا کی ایک طرف زیریں جانب موجود ہوتی ہے جو اس ایریا میں اسے متحرک کرنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے ۔ |
7744 | SCROLL CHUCK R Noun Report Error! | طوماری پک ۔ پیچک دار گیرک |
7745 | SCROLL LOCK KEY R Noun Report Error! | سکرول لاک کیِ ۔ آئی بی ایم پی سی ایکس ٹی اور اے ٹی اور اس جیسے کیِ بورڈز میں ایک کیِ جو نمیرک کی پیڈکی بلائی قطار میں واقع ہے یہ کہ کرسرکےاثرات کوکنٹرول کرتی اور بعض سکرین کو سکرول ہونے سے بچاتی ہے ۔ |