Sr. | English Words | Urdu Words |
44156 | SUN FISH R Noun Report Error! | بعض پچھلیوں کے نام جن کی شکل قریب قریب کروی ہوتی ہے یا جو ساحل پر دھوپ کھاتی رہتی ہے سورج مچھلی ۔ گول مچھلی ۔ |
44157 | SUN FLOWER R Noun Report Error! | سورج مکھی ، گل آفتاب |
44158 | SUN GEM R Noun Report Error! | برازیل کا خوشنما پروں والا ایک پرندہ جس کے ارنے کے وقت غنغناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔ |
44159 | SUN GLADE R Noun Report Error! | پانی پر سورج کی پھیلی ہوئی شعائیں ۔ |
44160 | SUN GLASS R Noun Report Error! | آتش شیشہ ۔ دھوپ عینک ۔ |