Sr. | English Words | Urdu Words |
19436 | SHORTHAND R Adjective Report Error! | مختصر نویسی زود نویسی شارٹ ہینڈ تحریر کا وہ نظام جس میں حرفوں اور لفظوں کی جگہ مخصوص اشاراتی لکیروں سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
19437 | SHORTHAND R Noun Report Error! | مختصر نویسی ۔ علامتی اظہار ۔ اجمالی اظہار ۔ |
19438 | SHORTHAND R Noun Report Error! | تحریر کا ایک فن جس میں الفاظ کے بجائے صرف حروف کے سر اور نشانات تحریر کیے جاتے ہیں ۔ |
19439 | SHORTHEAD R Verb Report Error! | گھوڑے کے سر کی لمبائی سے بھی کم دوری سے ہرانا ۔ |
19440 | SHORTHOLD R Adjective Report Error! | تھوڑی مدّت کی کرایہ داری ۔ محدود مدّت کا سر خط ۔ دو افراد کے درمیان لکھا جانے والا شرائط کا پرچہ ۔ |