Sr. | English Words | Urdu Words |
44086 | SUMP MAN R Noun Report Error! | کان کنی کا معاون جو مشین وغیرہ کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔ |
44087 | SUMP PUMP R Noun Report Error! | کسی جوہڑ یا حوض سے پانی نِکالنے والی مشین یا نلکا |
44088 | SUMPER R Noun Report Error! | وہ مزدور جو کوئلہ کاٹنے کی مشین میں تیل وغیرہ ڈالتا ہے ۔ |
44089 | SUMPH R Noun, Adjective Report Error! | بیوقوف شخص ۔ عقَل کھُرا آدمی ۔ |
44090 | SUMPIT R Noun Report Error! | ملیشیا میں استعمال ہونے والاایک قسم کا ہتھیار جو نلکی کی شکل کا ہوتا ہے اور اس کے زریعے ہر قسم کا اوزار پھینکا جاتا ہے ۔ |