Sr. | English Words | Urdu Words |
12721 | SEQUENTIAL LOGIS ELEMENT R Noun Report Error! | سیکونشل لاجک ایلیمنٹ ۔ ایک لاجک سرکٹ ایلیمنٹ جس کی کم از کم ایک ان پٹ اور ایک آئوٹ پٹ ہوتی ہے اور اس میں آئوٹ پٹ سگنل ان پٹ سگنل کی یا سگنلز کی موجودہ یا سابقہ حالتوں پر منحصر کرتا ہے ۔ |
12722 | SEQUENTIAL PROCESSING R Noun Report Error! | سیکونشل پروسیسنگ ۔ انفارمیشن کی آئٹم کی پروسیسنگ جو اس ترتیب میں کی جائے جس ترتیب میں وہ سٹور کیے جاتے ہیں یا ان پٹ کیے جاتے ہیں ۔ |
12723 | SEQUENTIALITY R Noun Report Error! | تواتر ۔ توالی ۔ ترتیب ۔ |
12724 | SEQUENTIALLY R Adverb Report Error! | سِلسِلہ وار طور پر ۔ |
12725 | SEQUENTIALLY R Adverb Report Error! | علی التواتر ۔ بالتوالی ۔ ترتیب کے طور پر ۔ ترتیب نزولی سے ۔ |