| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13326 | SERVICE-ENGINEER R Noun Report Error! | ان آلات وغیرہ کی دیکھ بھال کرنے والا انجینیئر جو پہلے سے کام میں ہے ۔ |
| 13327 | SERVICE-HATCH R Noun Report Error! | باورچی خانہ اور طعام خانے کے درمیان کا چوڑا سوراخ جس کے ذریعہ برتن لاۓ جاتے ہیں ۔ |
| 13328 | SERVICE-ROAD R Noun Report Error! | وہ سڑک جو شاہراہ عام نہیں بلکہ ان گھروں کی آسانی کے لیے بنائی گئی ہو جو شارع عام سے دور ہیں ۔ |
| 13329 | SERVICE-SIDE R Noun Report Error! | وہ حصہ جدھر گیند کو پہلی دفعہ پھینکا جاتا ہے ۔ |
| 13330 | SERVICE-SPEED R Noun Report Error! | جہاز کی عام رفتار ۔ |