| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21331 | SILICONS R
Report Error! | سلیکونز ۔ مونومر کے پالیمرز ہوتے ہیں ۔ ان کا نام اور فارمولہ کیٹونز سے ملتا جلتا ہے ۔ چکناہٹ کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
| 21332 | SILICOSIS R Noun Report Error! | ایک قسم ہے کارخانوں میں کام کرنے سے گرد و غبار کے باعث لاحق ہونے والا مرض ۔ |
| 21333 | SILICOSIS R Noun Report Error! | سلیکا روگ ۔ سمیت سلیکون ۔ ایک بیماری جو سلیکا کے ذرات کے سانس کے ذریعے اندر چلے جانے سے پھیپھڑوں کو لاحق ہو جاتی ۔ |
| 21334 | SILICOSIS R Noun Report Error! | سلیکیت ۔ سمیت سلیکون ۔ |
| 21335 | SILICOTIC R Adjective Report Error! | سلیکا روگ سے مُتاثر ۔ سلیکا روگ زدہ ۔ |