Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | S-100 BUS R Noun Report Error! | ایس ۱۰۰ بس ۔ ایک سو پن والی بس تصریح جوانٹل ۸۰۸۰ اور زیلاگ زی ۸۰مائیکرو پروسیسرز پر بنے کمپیوٹرز کے ڈیزائن میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
22 | S-BEND R Noun Report Error! | نلکی ۔ سڑک وغیرہ میں ایس کی شکل کا کنڈلی موڑ ۔ |
23 | S.O.S R Noun Report Error! | بین الاقوامی ریڈیائی اِشارہ جو مُصیبت کے وقت ہوائی جہاز استعمال کرتے ہیں ۔ |
24 | S.O.S. R Noun Report Error! | مدد طلب کرنے کا پیام ۔ مصیبت کی اطلاع ۔ کسی گم شدہ کے نام ۔ لاسلکی اطلاع ۔ |
25 | SA SA R Idiom Report Error! | خوشی کا اظہار ۔ |