Sr. | English Words | Urdu Words |
10731 | SELF-CREATED R Adjective Report Error! | خود زائیدہ ۔ جو اپنے آپ بیدار ہوا ۔ |
10732 | SELF-CREATION R Noun Report Error! | خود پیدا کی ہوئی پریشانی ۔ خود پیدا کی ہوئی مشکلات ۔ |
10733 | SELF-CRITICAL R Adjective Report Error! | ناقد خود ۔ اپنی ذات یا اس کی کوتاہیوں پر کڑی نظر رکھنے والا ۔ |
10734 | SELF-CRITICISM R Noun Report Error! | تَنقيد ذات ۔ خُود تَنقيدی ۔ خُود اِحتِسابی ۔ اپنی صَلاحِيَتوں کو کَم وَزن دينے کا داخِلی رُجحان ۔ |
10735 | SELF-CRITICISM R Noun Report Error! | خود تنقیدی ۔ تنقید ذات ۔ |