| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15096 | SHAM R Noun Report Error! | بَناوٹی ۔ نَقلی ۔ جھول ۔ کوئی چِیز جو وہ نہیں ہے جِس کا وہ ادعا کَرتی ہے ۔ |
| 15097 | SHAM R Verb Report Error! | دھوکہ دینا ۔ حیلہ بہانا کرنا ۔ بناوٹ کرنا ۔ |
| 15098 | SHAM R Adjective Report Error! | بناوٹی ۔ مصنوعی ۔ فرضی ۔ بناﺅٹی ۔ |
| 15099 | SHAM R Adjective Report Error! | بناوٹی نقلی جعل ساز جعلی فعل اصل کی طرح کی کوئی چیز بنانا دوسروں کو دھوکا دینے کے لیے جھوٹ موٹ ظاہر کرنا جیسے اپنے آپ کو وہ ظاہر کرنا جو حقیقت میں نہ ہو ۔ |
| 15100 | SHAM ABRAM R Noun Report Error! | دھوکا ۔ دانستہ بیمار پڑنا ۔ |