Sr. | English Words | Urdu Words |
17596 | SHEAR-GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس جس کی پتیوں کے کنارے پتلے ہوتے ہیں ۔ |
17597 | SHEAR-HOG R Noun Report Error! | سور ، بھیڑ پہلی بار اون تراشے جانے کے بعد ۔ |
17598 | SHEAR-LEGS R Noun Report Error! | قینچی کرین ۔ حمالہ سہ پایہ ۔ |
17599 | SHEAR-TAIL R Noun Report Error! | مقراض دُم ۔ ایک پرندہ جس کی دم مقراض نما ہوتی ہے ۔ |
17600 | SHEARED R Adjective Report Error! | تراش کر ڈھب کی شکل دیا گیا ۔ مُکمل کیا گیا ۔ لمبائی میں ایک سی تراشی ہوئی جیسے باڑ ۔ |