Sr. | English Words | Urdu Words |
19026 | SHOP FLOOR R Noun Report Error! | کارخانے کا عملہ ۔ بدون افسران و منتظمین ۔ ان کے کام کرنے کی جگہ ۔ کار گاہ ۔ |
19027 | SHOP GIRL R Noun Report Error! | دوکان میں مدد گار لڑکی ۔ ملازمہ ۔ |
19028 | SHOP LIFTER R Latin Law Report Error! | جو شخص خریداری کے بہانے سے مال چرا لے جائے ۔ |
19029 | SHOP LIFTER R Noun Report Error! | دکان میں جاکر مال چرانے والا ۔ اُٹھائی گیرہ ۔ |
19030 | SHOP LIFTER LAW R Adjective Report Error! | دکان چور دکان میں سے آ کر مال اُڑا لے جانے والا گاہک کے روپ میں ۔ |