Sr. | English Words | Urdu Words |
40201 | strong inteaction R Phrase Report Error! | قوی تعامل : وہ تعامل جو ہائیڈ رونز کے درمیان واقع ہو ۔ یہ بہت مختصر رینج میں واقع ہوتا ہے اور وہ قوت ہے جو جوہری مرکزے میں نیو کلیونز کو اکٹھا رکھتی ہے ۔ |
40202 | STRONG INTERACTION R Noun Report Error! | بعض زیر ایٹمی ذرّات کا باہمی تعامل جو بڑا مضبوط ہوتا ہے ۔ مگر بہت تھوڑے فاصلے تک موثر ۔ |
40203 | STRONG LANGUAGE R
Report Error! | پر زور الفاظ ۔ پر جوش گفتگو ۔ جوشیلی گفتگو ۔ سخت کلامی ۔ |
40204 | STRONG LANGUAGE R Noun Report Error! | سخت زبان ۔ گالی گلوچ ۔ بُرا بھلا کہنے کا عمل ۔ |
40205 | STRONG MAN R
Report Error! | د بنگ آ دمی ۔ ذمہ دار آ دمی ۔ وہ شخص جس میں منصو بہ بندی اور کا م کر نے کی صلا حیت ہو ۔ د بنگ حا کم ۔ |