Sr. | English Words | Urdu Words |
38161 | STOLON R Adjective Report Error! | سٹولون ۔ فرخ ۔ ساق بچہ ۔ زمین کے ساتھ ساتھ پھیلنے والا پودا ۔ تنے کے بنیادی حصے سے پھوٹنے والی شاخ مٹی میں دبا دی جاتی ہے ۔ افقی نشوونما پاتی ہے ۔ |
38162 | STOLON R Noun Report Error! | مونگے ۔ اوبخت ۔ نازُک سی ٹہنی جو زمین سے لگ کر جڑ پکڑ گئی ھو |
38163 | STOLONATE R Adjective Report Error! | فرخ دار |
38164 | STOLONIFEROUS R Adjective Report Error! | فرخ زا ۔ مفرخ |
38165 | STOLONIFEROUS R Adjective Report Error! | مفرح جڑ کی طرح پھیلی ہوئی چیز ۔ |