Sr. | English Words | Urdu Words |
24871 | SLUG R Noun Report Error! | حلزون ۔ گھُونگھا ۔ ایک لمبوترا کیچڑ باش معدہ ۔ |
24872 | SLUG R Noun Report Error! | بندُوق وغیرہ میں چلانے والی گولی ۔ خام دھات کا کوئی وزن دار ٹُکڑا ۔ دھات کا ٹُکڑا جِسے کوُٹ کر سِکّے کا رُوپ دے کر پارکِنگ کے میٹروں میں اور فون کرنے کے لیے سِکّے کے طور پر ناجائز طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
24873 | SLUG R Noun, Verb Report Error! | سست آدمی ۔ بھّدا آدمی ۔ ایک قسم کا گھونگھا ۔ بندوق کی بے ڈول گولی ۔ |
24874 | SLUG A BED R
Report Error! | وہ شخص جو دیر تک بستر پر پڑا رہنے کا عادی ہو ۔ پلنگ کا کیڑا ۔ |
24875 | SLUG CATERPILLAR R
Report Error! | ایک قسم کا کیڑا ۔ |