| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 18081 | SHERANI R Name Report Error! | شعرانی : جس مرد کے جسم پر گھنے اور لمبے بال ہوں ۔ |
| 18082 | SHERARDIZE R Verb Report Error! | لوہے کی چیزوں پر جست کی قلعی کرنا ۔ |
| 18083 | SHERARDIZE R Verb Report Error! | لوہے یا فولاد پر جست کی تہ جمانا جو جست کے برادے کے ساتھ تپا کر پھیری جاتی ہے ۔ |
| 18084 | SHERARTON R Noun Report Error! | فرنیچر کی ایک نازک ۔ نفیس وضع ۔ فرنیچر کا ایک نازک سا ڈیزائن ۔ |
| 18085 | SHERATON R Adjective Report Error! | انگریزی فرنیچر کا ایک ڈیزائن جِس کا امتیاز سیدھے خطوط ، سادگی اور خوشنمائی ہے ۔ |