Sr. | English Words | Urdu Words |
17111 | She tells smirnov in anger that her husband is a great swindler
R Phrase Report Error! | وہ غصے میں سمرنوف کو بتاتی ھے کہ اس کا خاوند بہت بڑا دھوکے باز ھے |
17112 | She tells smirnov plainly that she cannot pay back the loan for two days as her steward is away
R Phrase Report Error! | وہ سمرنوف کو واضح طور پر بتاتی ھے کہ وہ اسے دو دن تک قرضہ واپس نہیں کر سکتی کیونکہ اس کا منشی غیر حاضر ھے
|
17113 | She tells susan that she does not know the demands of city life R Phrase Report Error! | وہ اپنی بہن کو بتاتی ھے کہ اسے شہر کی زندگی کے تقاضوں کا علم نہیں |
17114 | SHE THAT DISPUTETH [ AL- MUJAADILAH ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَمُجادلۃ، قُرانِ پاک کی اٹھاونویں [ ۵۸ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت ہے۔ مُحمد مردُوک پِکتھال کی رائے میں اِس سُورۃ کا نزُول ۳۳ ویں سُورۃ سے پہلے تسلیم کیا جانا چاہیئے کیونکہ اپنی بیویویں سے علیحدگی کا یہی طریق اور حوالہ ۳۳ ویں سُورۃ میں موجُود ہے۔ اس سُورۃ کا زمانہ نزول ۴ اور ۵ ہجری کے درمیان ہے۔ تاہم بعض مکاتیبِ فکر کی رائے میں ۵ ویں اور ۷ ویں صدی ھجری کے درمیان ہے۔ یہ سُورۃ۲۲ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
17115 | SHE THAT IS TO BE EXAMINED [ AL-MUMTAHANAH ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلمُمَّتّحَنۃ ، قُرانِ پاک کی ساٹھویں [ ۶۰ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں [ ۲۸ ] سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کا پسِ منظر ہے۔ یہ سُورۃ آٹھویں صدی ہجری میں مدینہ شریف میں ٰنازل ہُوئی اور ۱۳ آیات پر مُشتمل ہے۔ |