Sr. | English Words | Urdu Words |
24556 | SLIPPED DISC R Adjective Report Error! | انٹر ورٹبرل ڈسک ریڑھ کی ہڈی کی درمیانی گول خزف کا باہر یعنی نیچے کی جانب نکل آنا اس کے باعث کمر میں درد ہوتا رہتا ہے ۔ |
24557 | SLIPPED DISC R Noun Report Error! | فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ۔ کھسکی ظہری قرص ۔ |
24558 | SLIPPED DISK R Noun Report Error! | سِرک مہرہ ۔ اپنی جگہ سے ہٹا ہوا نخاعی مہرہ جِس سے نخاعی اعصاب پر دَباوٴ پڑتا ہے ۔ |
24559 | SLIPPED EPIPHYSIS R Noun Report Error! | ایپی فائی سز ، کری کے ذریعے دوسری ہڈی سے ملی ہوئی ہڈی کا ٹل جانا |
24560 | SLIPPED GROWTH R Noun Report Error! | کمر کے مہرہ کے کھک کا جانے روزمرہ اصطلاحی نام |