Sr. | English Words | Urdu Words |
43066 | SUCROSE R Noun Report Error! | ایک قَلمی مُرَکّب ۔ قَند ۔ چینی ۔ کھانڈ ۔ عام شَکَّر
|
43067 | SUCROSE R Noun Report Error! | چقندر ، گنے وغیرہ سے حاصل شدہ ۔ |
43068 | sucrose (cane sugar, beet sugar,)
R Phrase Report Error! | سکروز ، چینی : گنے کی شکر ،چقندر کی شکر ۔ سیکروز ، گھروں میں استعمال ہونے والی عام چینی ۔ ایک سفید شیریں قلمی ڈائی سیکرائیڈ ، نقطہ پگھلاﺅ 160 تا 186.c یہ بہت سے پودوں میں پائی جاتی ہے مثلاً گنا چقندر وغیرہ ۔ |
43069 | SUCROSE OR CANE SUGAR OR BEET SUGAR (C12 H22 O11) R
Report Error! | سکروز یا چینی ۔ (گنے یا چکندر کی شکر) ایک بے رنگ قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ 461 کیلوین شیریں ذائقہ رکھتا ہے پانی میں حل پذیر ہے۔ بصری طور پر فعال مرکب گھروں میں استعمال ہونے والی چینی ہے ۔ اوکٹا ایسی ٹیٹ اور اوگزالیک ایسڈ کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ڈائی سیکرائیڈز کہلانے والی شکروں کے گروپ سے تعلق رکھنے والا کاربو ہائیڈریٹ ہے ۔ |
43070 | SUCROSURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں شکر ۔ |