Sr. | English Words | Urdu Words |
38476 | STOOL PIGEON R Noun Report Error! | جاسوس ۔ بھیدی ۔ |
38477 | STOOL RICE WATER R Noun Report Error! | ہیضہ |
38478 | STOOL SHOOT R Noun Report Error! | ٹھنٹھ شاخ ۔ شاخ داب ۔ |
38479 | STOOL-PIGEON R Noun Report Error! | دوسروں کو دھوکے سے پھندے میں پھنسانے والا شخص ۔ ابتداءً بانس پر چڑھائے جانے والے اصلی یا مصنوعی کبوتر کے حوالے سے ۔ پولیس کا مخبر ۔ پھندیت ۔ بھیدیا ۔ |
38480 | STOOLBALL R Noun Report Error! | دو ٹیمون کے درمیان گیند اور بلے سے کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں دو بلے باز نشانون کے درمیان رن بناتے ہیں ۔ |