Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 | SAMPLE CARD R Noun Report Error! | نمونے کا پتا ۔ کارڈ جس پر نمونے چسپاں ہوں ۔ |
2842 | SAMPLE CONCORDANCE R Noun Report Error! | نمائندہ نمونہ مطابقت ۔ |
2843 | SAMPLE FRAME R Adjective Report Error! | کسی آبادی سے متعلق ملومات جو سروے مقاصد کے لیے لیے گئے نمونہ کی تعریف و جمعیت بندی میں کام آئے ۔ |
2844 | SAMPLE ROOM R Noun Report Error! | نمونہ گھر ۔ نَمُونَہ خانَہ ۔ وہ کَمرَہ جَہاں نَمُونے رَکھے جاتے ہيں ۔ |
2845 | SAMPLE ROOM R Noun Report Error! | نمونہ گھر نمونہ خانہ وہ کمرہ جہاں نمونے رکھے جاتے ہوں یا ان کی نمائش ہوتی ہو جزافی نمونہ مثالی نمونہ ۔ |