Sr. | English Words | Urdu Words |
19596 | SHOULDER-SHOT R Noun Report Error! | جس کے پٹھے میں موچ آگئی ہو یا ہڈی اتر گئی ہو ۔ |
19597 | SHOULDER-SLIP R Noun Report Error! | شانے یا پٹھے کے جوڑ کی موچ یا ہڈی کا اتر جانا ۔ |
19598 | SHOULDER-STRAP R Noun Report Error! | کندھے کی پٹی جس پر سپاہی کی رجمنٹ وغیرہ کا نام یا نمبر لکھا ہوتا ہے ۔ |
19599 | SHOULDERED R Adjective Report Error! | کندھے والا ۔ شانہ دار ۔ کندھے پر رکھا ہوا ۔ |
19600 | SHOULDERETTE R Noun Report Error! | عورتوں کی ہلکی شال جس کے دونوں کناروں پر آستین بنی ہوتی ہیں ۔ |