Sr. | English Words | Urdu Words |
42136 | SUBROUTINE R Noun Report Error! | سب روٹین ۔ روٹین کے لیے ایک عام اصطلاح جو زیادہ تر منحصر عام اور اکثر بلائی جانیوالی روٹینز کے حوالے سے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
42137 | SUBS PINOUS R
Report Error! | ریڑھ کی ہڈی سے مشابہ ۔ |
42138 | SUBSACRAL R
Report Error! | عظم الحجز کے نیچے کا ۔ جو ر یڑھ کی ہڈی کے سب سے نیچے فقرے سے نیچے واقع ہو ۔ |
42139 | SUBSALINE R
Report Error! | کسی قد ر نمکین یا کھارا ۔ |
42140 | SUBSAMPLE R
Report Error! | منتخب افر اد یا چیز وں میں سے انتحخاب کر نا ۔ |