| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21281 | SILICA R Noun Report Error! | سلیکون ڈائی آکسائیڈ ۔ ایک سخت سا سفید رنگ جو سنگ مُردہ کی صُورت میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 21282 | SILICA R Noun Report Error! | سلیکا ۔ ایک قسم کی سخت سیفد یا بے رنگ معدنی شے ۔ |
| 21283 | SILICA R Noun Report Error! | ایک مادہ جو پتھر اور ریت میں ملتا ہے ، سلیکا ۔ |
| 21284 | silica (silicon dioxide)
R Phrase Report Error! | سلیکا : اس کا فارمولا sio2 ہے ۔ یہ زمین پر پایا جانے والا وہ ایک میٹریل ہے ۔ یہ ریت کا سب سے بڑا جز ہے ۔ یہ سفید رنگ کا ٹھوس ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ 1710.c ہے ۔ |
| 21285 | SILICA GEL R Noun Report Error! | سلیکا کی ایک صُورت جِس میں انجذاب نمی ، عنصر مائی اور گیس کو ناگوار ہو سے پاک کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔ |