Sr. | English Words | Urdu Words |
25756 | SNAKE-MOUTH R Noun Report Error! | شُمالی امریکا کا ایک پودا جِس کے پھول گُلابی رَنگ کے ہوتے ہیں اور جھولتے رہتے ہیں ۔ |
25757 | SNAKE.S HEAD R Noun Report Error! | ایک بصلے دار جھاڑی جس میں گھنٹی کی شکل کے پھول لٹکتے ہیں ۔ |
25758 | SNAKEBIRD R Noun Report Error! | سارس ۔ ایک ماہی خور پرندہ ، اس کا سر پتلا سا ہوتا ہے اور گردن سانپ کی سی لمبی ہوتی ہے ۔ |
25759 | SNAKEBITE R Noun Report Error! | سانپ کا ڈنک ۔ سانپ کے زہر سے اِنسان کے جِسم میں پیدا ہونے والا کوئی عارضہ ۔ |
25760 | SNAKEBITE REMEDY R
Report Error! | شراب خصوصا وہسکی ۔ |