Sr. | English Words | Urdu Words |
5081 | SAYYED SAJJAD ZAHEER R Noun, Name, Literary Report Error! | سجاد ظہیر ترقی پسند تنقید ی تحریک کے بانیوں میں سے ہیں ۔ انہوں نے ترقی پسند تحریک کو نظریاتی اساس مہیا کی اور پھر عمدہ وکالت سے اس تحریک کی سب سے نمایاں خدمات انجام دیں۔ تنقید کے موضوع پر انہوں نے باقاعدہ کوئی کتاب تو نہیں لکھی۔ لیکن ان کی کتاب ”روشنائی “ ترقی پسند تحریک کی تاریخ بھی ہے اور کسی حد تک تنقید بھی ہے۔ |
5082 | SAYYED UN NISA R Name Report Error! | سیدۃ النساء ۔ عورتوں کی سردار حضرت فاطمہؓ کا لقب ۔ |
5083 | SAYYEDA R Name Report Error! | سیدہ ۔ پیشوا ۔ راہنما ۔ |
5084 | SAYYID R Noun Report Error! | سیّد ۔ |
5085 | SAYYID, SAYID, SAID R Noun Report Error! | (عربی) سَيَّد ۔ ايک اِحتَرام کا لَقَب ۔ اُس شَخص کو کہتے ہيں جِس کے بارے ميں يہ سَمجھا جاتا ہو کہ وہ حَضرَت مُحَمَّد صَلَّی اللہُ عَليہِ وَسَلَّم کی صاحِب زادی حَضرَت فاطِمَہ رَضی اللہُ تَعالی عَنہا کی اولاد ميں سے ہے ۔ |