Sr. | English Words | Urdu Words |
13316 | SERVICE STATION R Noun Report Error! | پیٹرول پمپ ۔ وہ جگہ جہاں سازوسامان کی مُرمَّت وغیرہ کا بندوبست ہو ۔ |
13317 | SERVICE STRIPE R Noun Report Error! | فوجی پَٹی ۔ خِدمَت فیتہ ۔ سپاہی کی قمیض وغیرہ کے بائیں بازُو پر لگی ہوئی آڑی پٹی جو امریکی افواج میں تین سال اور بحریہ میں چار سال کی مُدّت کے بعد لگائی جاتی ہے ۔ |
13318 | SERVICE TREE R Noun Report Error! | یورپ میں پایا جانے والا ایک درخت ۔ اس کا پھل چھوٹا لیکن قدرے تُرش اور خوردنی ہوتا ہے ۔ |
13319 | SERVICE UNIFORM R Noun Report Error! | فوجی وردی ۔ |
13320 | SERVICE UTILITY R Adjective Report Error! | خدمتی افادہ ۔ |