Sr. | English Words | Urdu Words |
12136 | SENNA SOPHERA R Noun Report Error! | کسوندا ، جنگلی تکلا ، رن تکلا ، نیار ، بنار |
12137 | SENNA TORA R Noun Report Error! | پنواڑ ، دادماری ، چکوندا |
12138 | SENNA-TEA R Noun Report Error! | سنا کا خساندہ ۔ |
12139 | SENNACHIE R Noun Report Error! | وہ شخص جو پیشہ ورانہ طور پر روایتی تاریخ ، شجرہ نسب اور بزرگان کی سوانح اور کہانیوں کے مطالعہ میں اور آئندہ نسلوں کے لیے چھوڑ جانے کے لیے مصروف ہو ۔ |
12140 | SENNET R Noun Report Error! | قرنا ۔ تُرم پر پیش کی جانے والی ایک مخصوص گت جو الزبتھی دور کے ڈراموں میں اسٹیج ہدایت کاری میں مستعمل تھی ۔ |