| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13641 | SET-LINE R Noun Report Error! | مچھلی پکڑنے کی شست ۔ |
| 13642 | SET-NET R Noun Report Error! | مچھلی پکڑنے کا جال جسے دھارے کے بیچ میں لگا دیا جاتا ہے ۔ |
| 13643 | SET-OFF R Noun Report Error! | کسی شے کا جواب ۔ مقابل ۔ توڑ ۔ ٹکّر ۔ مجرائی ۔ منہائی ۔ پاسنگ ۔ تلافی ۔ جوابی مطالبہ ۔ کسی شے کی زینت ۔ زیور ۔ آرائش ۔ |
| 13644 | SET-OFF R Noun Report Error! | بناﺅ ۔ سنگار ۔ آرائش ۔ زیبائش ۔ |
| 13645 | SET-OUT R Noun Report Error! | آغاز ۔ ابتدا ۔ لوازم ۔ ساز و سامان ۔ |