Sr. | English Words | Urdu Words |
30621 | species R Phrase Report Error! | نوع : جنس یا ذیلی جنس کے بعد کی طبقہ بندی بحوالہ ان جانوروں یا پودوں کے جن میں مشترک خصائص پائے جاتے ہوں اور جن میں تناسم باہمی ممکن ہو ۔ |
30622 | SPECIES R Adjective Report Error! | سپیشیز ۔ انواع ۔ ایسے اجسام جو جسمانی اور فعلیاتی اعتبار سے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ اپنے جیسے اجسام کو جنم دے سکتے ہیں ۔ |
30623 | SPECIES R Noun Report Error! | نُوع ۔ ایک جیسی خُوبیاں رَکھنے والا گروہ |
30624 | SPECIES R Noun Report Error! | نُوع ۔ جَماعت بَندی کی سَب سے چھوٹی اکائی جِس کے ارکان ایک دُوسرے کے ساتھ بُہَت مُشابہَت رَکھتے ہَیں اور باہمی تولید کَرتے ہَیں |
30625 | SPECIES R Noun Report Error! | انواع مختلف انواع و اجناس کی زمرہ بندی ۔ |