Sr. | English Words | Urdu Words |
3866 | SARCOID R Verb Report Error! | گوشت۔جیسا۔ |
3867 | SARCOID R Noun Report Error! | گوشت نُما ۔ جِلد ، پھَیپھڑوں یا دُوسرے اعضا میں زَخموں کا گَروہ |
3868 | SARCOID GRANULOMA R Noun Report Error! | گوشت کی دانہ دار رسولی |
3869 | SARCOIDOSIS R Noun Report Error! | بَظَاہَر تَپ دَق سے مُشابِہ ۔ یہ مَرض جِسَم کے کِسی بھی حِصّے کو مُتاثَر کَر سَکتا ہے ۔ لَیکِن زیادَہ تَر جِلد ، لَمفی غَدُود یا ہاتھ کی ہَڈّیوں کی حَالَت |
3870 | SARCOIDOSIS R Noun Report Error! | مرض جو تپ دق کے مشابہ ہوتا ہے لیکن اس کے اسباب کا علم نہیں ہو سکا اس کا اثر جسم کے کسی حصے پر بھی ہو سکتا ہے لیکن بالعموم جلد اور لمف غدودیں اس سے متاثر ہوتی ہیں ۔ |