Sr. | English Words | Urdu Words |
46941 | SWEEPINGNESS R Noun Report Error! | بے جا تعمیم ۔ |
46942 | SWEEPSTAKE R Adjective Report Error! | گھڑ دوڑ جوا قمار بازی کی کوئی صورت لاٹری گھڑ دوڑ وغیرہ جس میں کئی لوگ مل کر دائو لگاتے ہیں یا فیس داخلہ دیتے ہیں اور کل رقم شرائط کے مطابق ایک کا یا ان میں سے کئی کا حصہ ٹھہرتی ہے ۔ |
46943 | SWEEPSTAKE R Noun Report Error! | گھڑ دوڑ وغیرہ پر کھیلا جانے والا جُوا ۔ اس دوڑ میں جیتے جانے والے انعامات ۔ |
46944 | SWEEPSWINGER R Noun Report Error! | کھویّا ۔ کشتی چلانے والا ۔ |
46945 | SWEEPWASHER R Noun Report Error! | سنار کی دکان کے جھاڑن سے سونا چاندی نکالنے والا ۔ |